پاکستان کسان اتحاد کی میٹگ 17جون پنجاب اسمبلی اور 18جون اسلام آباد پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے کااعلان..

پاکستان کسان اتحاد کی مرکزی میٹنگ عارف والا ضلع پاکپتن 4 6 2020 میں ھوئی جس میں فیصلہ کیا گیا 17 جون کو پنجاب اسمبلی کے سامنے اور 18 جون کو اسلام آباد پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کیا جائے گا ایجنڈا زرعی ٹیوب ویلوں کے بل 4 روپے 35 پیسے کیے جائیں تمام ٹیکس ختم کیے جائیں کھادوں کی سبسڈی پر ٹوکن سسٹم ختم کیا جائے ٹڈی دل نے جو فصلوں کا نقصان کیا ہے ان کسانوں کو ریلیف دیا جائے زرعی قرضہ جات معاف کئے جائیں زرعی ٹیوب ویل کے بقایاجات معاف کئے جائیں



Share
Banner

Chaudhry Naseem

Post A Comment:

0 comments: