تحریکِ لبیک نے پورا ملک جام کرنے کی کارکنوں کو ہدایت کر دی ہے





 


تحریکِ لبیک نے پورا ملک جام کرنے کی کارکنوں کو ہدایت کر دی*‏

تحریک لبیک کا حکومت سے کیا ہوا معاہدہ منسوخ ہوگیا ہے کیونکہ حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ اگر تحریک لبیک کے کسی بھی کارکن کو حکومت گرفتار کرتی ہے تو یہ معاہدہ منسوخ ہو جائے گا۔*

*تو اب حکومت نے تحریک لبیک کے امیر علامہ سعد حسین رضوی کا گرفتار کرکہ یہ ثابت کردیا ہے کہ ہم فرانس کے یار ہیں*

Share
Banner

Chaudhry Naseem

Post A Comment:

0 comments: