شہریوں کیلئے خوشخبری، کراچی کی سڑکوں پر اب الیکٹرک بسیں چلیں گی

 

شہریوں کیلئے خوشخبری، کراچی کی سڑکوں پر اب الیکٹرک بسیں چلیں گی



کراچی:  ٹرانسپورٹ کے مسائل کے ستائے شہر قائد کے شہریوں کیلئے خوشخبری ہے کہ وہ اب الیکٹرک بسوں میں آرام دہ سفر کے مزے لوٹ سکیں

تفصیل کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے پاکستان میں پہلی الیکٹرک بس کا افتتاح کر دیا ہے۔ کراچی میں نجی شعبے کے اشتراک سے الیکٹرک بسیں مختلف روٹس پر سفر کرینگی۔

اس سال کےآخر تک 100 الیکٹرک بسیں سڑکوں پر آ جائیں گی۔ اویس قادر شاہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سندھ حکومت کے اپنے بس منصوبوں پر بھی 


اپنے ٹویٹر پیغام میں فواد چودھری نے لکھا کہ مجھے امید ہے کہ صوبہ پنجاب اور سندھ کی حکومتیں بھی اس کی تقلید کرتے ہوئے اپنے صوبوں میں جلد از جلد یہ منصوبہ شروع کرینگے۔پیشرفت ہوئی ہے۔


Share
Banner

Chaudhry Naseem

Post A Comment:

0 comments: