پیٹرول پچیس روپے اٹھاون پیسے مہنگا
نئی قیمت ایک سو روپے دس پیسے
ہائی سپیڈ ڈیزل اکیس روپے اکتیس پیسے مہنگا
نئی قیمت ایک سو ایک روپے چھیالیس پیسے مقرر
لائٹ ڈیزل سترہ روپے چوراسی پیسے مہنگا نئی قیمت پچپن روپے اٹھاون پیسے
مٹی کا تیل تئیس روپے پچاس پیسے مہنگا
نئی قیمت انسٹھ روپے چھ پیسے مقرر,نوٹیفکیشن جاری
تیل بحران پیدا کرنے پر آئل کمپنیوں کو چار کروڑ کا جرمانہ اور ساتھ ہی 25 روپے فی لیٹر پٹرول مہنگا کر کے پٹرول مافیا کو محتاط اندازے کے مطابق 700 کروڑ کا فائدہ دیا گیا.... جو مرضی حکومت میں آئے پستی عوام ہے اور راج مافیا کرتا ہے


Post A Comment:
0 comments: